the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
افریقہ،10فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ میں سربراہِ مملکت جیکب زُوما کے خلاف مزاحمت شدید تر ہوتی جا رہی ہے۔ ملکی حالات کے بارے میں اُن کے سالانہ خطاب سے پہلے بائیں بازو کی اپوزیشن جماعت ای ایف ایف کے ارکان نے بلند آواز میں اُن کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ اُنہوں نے زُوما کو ایک بدعنوان 'غنڈہ' اور 'آئین توڑنے



والا' قرار دیا۔ اس پر ارکان کے درمیان مُکوں کا استعمال شروع ہو گیا اور سکیورٹی کے ارکان ای ایف ایف کے اراکینِ پارلیمان کو زبردستی پارلیمنٹ سے باہر لے گئے۔ اسپیکر نے ان تمام اراکین کو پارلیمنٹ سے باہر نکال دینے کا حکم دیا تھا۔ اس کے کچھ دیر بعد ایک اور اپوزیشن جماعت ڈی اے کے ارکان بھی پارلیمنٹ چھوڑ کر چلے گئے۔ پارلیمان کی یہ ساری کارروائی ٹیلی وژن پر براہِ راست دیکھی جاتی رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.